The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ضلع خوشاب میں میڈم حراء جاوید تحصیل آفسیر ریگولیشن کے تحریری استغاثہ پر تھانہ خوشاب پولیس نے سید جمیل شاہ المعروف جیلہ شاہ اور اس کے بیٹے اور بھائی کے خلاف مقدمہ درج … مزید

5

منگل ستمبر
14:17

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) سرگودھا ریجن کے ضلع خوشاب میں میڈم حراء جاوید تحصیل آفسیر ریگولیشن کے تحریری استغاثہ پر تھانہ خوشاب پولیس نے سید جمیل شاہ المعروف جیلہ شاہ اور اس کے بیٹے اور بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق محمد حسنین انکرو چمنٹ انسپکٹر نے ناجائز تجاوزات آپریشن کے لئے اعلانات کروانے کے اور نوٹسز جاری کرتے ہوئے ٹیم کے ہمراہ کچہ بازار خوشاب میں انسداد تجذوزات ایکشن کیا تو سید جمیل شاہ مسلع چھرا اپنے بیٹے حمزہ مسلع چھری اور بھائی عبدالغفور مسلع ڈنڈا نے بلدیہ ٹیم کا راستہ روک کر حملہ کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

جس پر پولیس تھانہ سٹی خوشاب نے حرائ جاویدمیونسپل آفیسر ریگولیشن میونسپل کمیٹی خوشاب کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف کار سرکار مداخلت سنگین نتائج کی دھمکیاں راستہ روکنے کے جرم میں زیر دفعہ 506/341/186/148/149ت پ مقدمہ درج کر لیا آور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More