The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ضلعی انتظامیہ کے افسران کے لنگر خانوں میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورے جاری

14

پیر ستمبر
21:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران لنگر خانوں میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورے جاری رکھے ہوئے ہے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے لنگر خانہ ہمدرد چوک کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہمدرد چوک لنگر خانہ میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ لنگر خانہ کا کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے رات کو کھانا سرو کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More