The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کی رپورٹ جاری کردی

14

منگل ستمبر
21:10

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) ضلعی انتظامیہ لاہور نے کل کی پرائس کنٹرول کی رپورٹ جاری کردی ہیں۔ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے کہا کہ 292 مقامات کی چیکنگ کی گئی اور 18 خلاف ورزیاں پائی گئیں ہیں جبکہ 20 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔

(جاری ہے)

انہوںنے سبزی و فروٹ منڈیوں میں پرائس کنٹرول پر سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایات کر رکھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کی سخت مانیٹرنگ کریں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More