The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ضروری مرمت کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی، پیسکو

18

پشاور۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 اور 17ستمبر صبح 8:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے ویانڈسٹریل ناگمان، ہر یانہ 1، داود زئی 2,1، خزانہ، کے ایس ایم، ناگمان، نیو ناگمان، تخت بند فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی شاہی باغ- شبقدر ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 15 ستمبر صبح9بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی شبقدر، تنگی اور چارسدہ گرڈ سے منسلک فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے،132 کے وی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 اور 17ستمبر صبح8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بیری باغ، رشد گڑھی، سوڑی زئی بالا، اخون آباد، رنگ روڈ، پی اے ایف ایکسپریس، کوہاٹ روڈ, وزیر باغ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 500کے وی شیخ محمدی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 اور 17ستمبر صبح8:30بجے سے دوپہر 2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سربند, شہاب خیل, شیخان فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132کے وی مری روڈ ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 اور 19ستمبر صبح7بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کینٹ، ٹائون، لنک، سٹی حویلیاں، ٹائون حویلیاں، انڈسٹریل 1، کھولیاں، جبری فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے،132کے وی ہری پورگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی15ستمبر صبح8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کے ٹی ایس 2,1, ایس این کے , صوابی میرا, ٹاون 3,2,1,, پنیاں2, نوا سینپیک, مری گلاس, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی15اور 17ستمبر صبح8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی محبت آباد, نیو انڈسٹریل, اولڈ انڈسٹریل, نستہ روڈ مردان, چارسدہ روڈ مردان, سلیم خان, شیخ ملتون, احمد آباد, سٹی 2, گجر گڑھی, جان آباد, پوہان, پاکستان چوک, کینال روڈ, منگا, میر وس, رورل 1, نیو تورو, بنک روڈ, باغ ارم, نیو تورو, عید گاہ, فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے 132کے وی تیمرگرہ ٹراسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی 15 ستمبر صبح8بجے سے دوپہر 1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی تیمرگرہ, واڑی, دروش, جوتیلشت اور 66 کے وی باجوڑ گرڈ سے منسلک فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More