The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ص* کوئٹہ، حاجی محمد قاسم خان اچکزئی کو گلستان کاریز میں سپردخاک کردیا گیا ۔

11

پیر ستمبر
22:30

‘کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 14 ستمبر2020ء) سابق رکن قومی اسمبلی و نگران صوبائی وزیر اور ممتاز زمیندار حاجی محمد قاسم خان اچکزئی کو گلستان کاریز میں سپردخاک کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ان کی نماز جنازہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی ، صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا ،میڈیکل سپرنٹینڈنٹ فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل، ڈاکٹر گل حبیب کاکڑ، ڈاکٹر یاسر خوستی ،مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصر ، ڈاکٹر اکبر کاکڑ ، صوبائی نائب صدر اصغر علی ترین ، رکن مرکزی کمیٹی جمیل گلستان ، ناصر میانی ، ڈاکٹر عبدالخالق سمیت مختلف علمائے کرام ، سیاسی ، سماجی ، قبائلی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

مرحوم کی فاتحہ خوانی قاسم باغ گلستان میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More