The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صومالی فوج نے 7 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا

15

جمعرات ستمبر
11:01

موغادیشو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) صومالی نیشنل آرمی نے الشباب کی7 شدت پسند کو ہلاک کردیا۔

(جاری ہے)

صومالیہ نیشنل آرمی سیکشن 66 کے کمانڈر احمد مصلح نے کہا ہے کہ لوور شابیل میں فوج اور شدت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 7 شدت پسند ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More