The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو کی قائم علی شاہ کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے اظہار تعزیت

6

پیر ستمبر
20:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے سابقہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ان کے صاحبزادے سید مظفر علی شاہ جیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی اور انہوں نے سابقہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور باری تعالیٰ مرحوم کے اہل خانہ کو بھی صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More