The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صوبائی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کاصوابی شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈائون … دوکانوں کے آگے لگائے گئے بورڈز ، باہر رکھے ہوئے سامان، پنجرے سرکاری … مزید

6

دوکانوں کے آگے لگائے گئے بورڈز ، باہر رکھے ہوئے سامان، پنجرے سرکاری قبضے میں لیکرٹی ایم اے صوابی کے حوالے کر دئیے

اتوار ستمبر
19:35

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) صوبائی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے صوابی شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈائون کیا۔

(جاری ہے)

اے سی صلاح الدین کی سر براہی میں ٹی ایم اے اور مقامی پولیس نے صوابی کے بازاروں میںناجائز تجاوزات آپریشن کے دوران دوکانوں کے آگے لگائے گئے بورڈز ، باہر رکھے ہوئے سامان، پنجرے سرکاری قبضے میں لے کر ٹی ایم اے صوابی کے حوالے کر دئیے جب کہ ایکسویٹر کے ذریعے تڑے گرانے کے علاوہ بازاروں میں موجود ہتھ ریڑیاں ہٹائی اس موقع پر ڈی سی صوابی شاہد محمود نے واضح کیا کہ صوابی بھر کو تجاوزات سے صاف کیا جائیگا تاکہ لوگوں کو چلنے پھرنے اور ٹریفک کی آمدو رفت میں خلل نہ ہو انہوں نے تاجروں، دوکانداروں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More