The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صوابی بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

7

منگل ستمبر
16:00

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) ضلع بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عملدرامد شروع ہوگیاہیسکولوں کے طلباء ماسک پہن کر سکول میں داخل ہورہے ہیں طلباء اور اساتذہ کا ٹمپریچر چیک کرنے کے بعد سینیٹائزیشن ہورہی ہیاورطلباء کو ایس اوپیز کے تحت کلاس رومز میں بٹھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اور بچوں کو بار بار ہاتھوں کو صابن سے د ھونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More