The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صوابی ،گھر میں آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو1122کی فائر فائیٹرز ٹیم نے موقع پر پہنچ کر قابو پالیا

18

منگل ستمبر
17:36

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) تنول آباد علاقہ ٹوپی میں واقع گھر میں آگ بھڑک اُٹھی۔ ریسکیو1122کی فائر فائیٹرز ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔

(جاری ہے)

معتبر نامی شخص کے گھر میں اچانک نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ بھڑک اُٹھی جس نے انناً فانناً پورے گھر کو پنے لپیٹ میں لے لیا۔ برو قت اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی فائر بریگیڈ گاڑی موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور گھر کے دوسرے حصوں اور قریبی آبادی کو ممکنہ نقصان سے بچا لیا۔ آگ لگنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More