The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صوابی، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

11

اتوار ستمبر
17:10

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) چھوٹا لاہور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاںبحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز نوجوان عبدالسلام بجلی درست کرنے میں مصروف تھا اچانک اسے جھٹکا لگ گیا جس سے وہ جاںبحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

متوفی ڈاکٹر حسن خان کا بھانجا اور عبدالمائد کا بھائی تھا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More