The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صوابی، نوجوان عالم دین مولانا تاثیر اللہ انتقال کر گئے

15

اتوار ستمبر
17:10

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈاگئی کے ٹی ٹی ٹیچرنوجوان عالم دین اور جے یو آئی کے رکن ماسٹر مولانا تاثیر اللہ انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

انہیں اتوار کے روز اپنے گاؤں صدرے قدیم ڈاگئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم اکاؤنٹ آفیسر طارق االلہ، سی ٹی محمود اللہ اور پی ایس ٹی شاکراللہ کے بھائی تھے۔ ان کی رسم قل کل ادا کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More