The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صوابی، ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈائون

12

اتوار ستمبر
17:10

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) صوبائی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے صوابی شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈائون کی۔

(جاری ہے)

اے سی صلاح الدین کی سر براہی میں ٹی ایم اے اور مقامی پولیس نے صوابی کے بازاروں میںناجائز تجاوزات آپریشن کے دوران دکانوں کے آگے لگائے گئے بورڈز ، باہر رکھے ہوئے سامان، پنجرے سرکاری قبضے میں لے کر ٹی ایم اے صوابی کے حوالے کر دیا جب کہ ایکسویٹر کے ذریعے تڑے گرانے کے علاوہ بازاروں میں موجود ہتھ ریڑیاں ہٹائیں، اس موقع پر ڈی سی صوابی شاہد محمود نے واضح کیا کہ صوابی بھر کو تجاوزات سے صاف کیا جائیگا تاکہ لوگوں کو چلنے پھرنے اور ٹریفک کی آمدو رفت میں خلل نہ ہو۔

انہوں نے تاجروں، دکانداروں اور عوام سے اپیل کی کہ انتظامیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More