The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صوابی، مسجد میں آگ لگ گئی، عمارت کو جزوی نقصان

3

اتوار ستمبر
17:10

صوابی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) موضع تورڈھیر میں واقع سیرئی مسجد میں پر اسرار طور پر آگ لگ گئی، آگ لگنے سے مسجد کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم مسجد میں موجود تمام قر آن مجید اور دینی کتب آگ سے محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

آگ کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی جس پر انہوں نے موقع پر آگ کو بجھا کر اس پرقابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More