The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صدر پی ایچ ایف و دیگر کا بریگیڈیئر عاطف مجید ، کمانڈر ایف ڈیلیو او لاہور کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

8

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) صدر پی ایچ ایف بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) خالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف محمد آصف باجوہ اور پوری پی ایچ ایف فیملی نے بریگیڈیئر عاطف مجید ، کمانڈر ایف ڈیلیو او لاہور کی والدہ کے انتقال پر پران سے تعزیت کرتے ہوئے اپنے گہرے دکھ اوررنج کااظہارکیا ہے اوراللہ تعالی کے حضور مرحومہ کے بلند درجات و مغفرت اورلوا حقین کیلئے صبر جمیل عطاکرنے کی دعا کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More