The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) طلب کرلیا

13

منگل ستمبر
21:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) بدھ کو طلب کرلیا ۔ منگل کو صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ ) کا مشترکہ اجلاس مورخہ 16 ستمبر بروز بدھ سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

صدر نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔مشترکہ اجلاس میں اینٹی منی لانڈرنگ بل سمیت دیگر بلز کی منظوری لی جائے گی،حکومت کی جانب سے اپنے ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More