The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا

22

منگل ستمبر
22:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج) بدھ کی سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More