The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صدرمملکت کی سردار علی گوہر مہر کے گھرآمد، چیف سردار بننے پر مبارکباد دی

11

اتوار ستمبر
18:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اتوارکوجی ڈی اے کے رہنمااور رکن سندھ اسمبلی سردار علی گوہر مہر کے گھر پہنچ گئے،گورنر سندھ عمران اسماعیل رکن قومی اسمبلی جے پرکاش، ارکان صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ اور خرم شیر زمان،جی ڈے اے کے رہنما غوث بخش مہر، شہریار مہر، علی جونیجو اور سیف اللہ ابڑو بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے سردار علی گوہر مہر کو چیف سردار بننے پر مبارکباد دی ،انہوں نے مستقبل میں مہر قبیلے کو متحد و منظم رکھنے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More