The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صحابہ کرام ؓکی شان میں دوبارہ گستاخی ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازش ہے،ثروت قادری … ملک کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنے والے اندرونی وبیرونی سازشوں کو بے نقاب کیا جائے … مزید

4

ملک کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنے والے اندرونی وبیرونی سازشوں کو بے نقاب کیا جائے ،سربراہ سنی تحریک

بدھ ستمبر
20:39

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 16 ستمبر2020ء) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ صحابہ کرام کی شان میں دوبارہ گستاخی ملک کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنے کی سازش ہے ، صحابہ کرام کی شان میں تبرہ کرنیوالے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، ملک کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنے والے اندرونی وبیرونی سازشوں کو بے نقاب کیا جائے ، امن پسندی اور محب الوطنی کو کمزوری سے تعبیر نہ کیا جائے ،دین اسلام کی تعلیمات ہمیں دینی مقدسات کے تحفظ کا درس دیتی ہیں ،قانون نافذ کرنیوالے ادارے فرقہ واریت پھیلانیوالوں کے خلاف فوری کاروائی کریں ،دین اسلام ہمیں صبر وبرداشت کا درس دیتا ہے مگر گستاخ رسول وگستاخ صحابہ کے سامنے ڈٹ جانے کا حکم ہے ،امن پسند ہیں قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں ،حکومت اور ریاست گستاخ صحابہ کو گرفتار کرئے بصورت دیگر احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں ،پاک سر زمین پر گستاخ رسول اور گستاخ صحابہ کی گنجائش نہیں ہے ،ان خیالات کا اظہار نے صحابہ کرام کی شان میں دوبارہ گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا ،ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ حکومت اور ریاست فرقہ واریت پھیلانے والوں کو نکیل ڈالیں بھرپور ساتھ دینگے ،پاکستان بنانیوالوں کی اولادیں ہیں ملک کو کسی طور پر غیر مستحکم ہونے نہیں دینگے ،حکومت اور ریاست ملک واسلام دشمنوں کو پہچانے ،12ستمبر کو اہلسنت کے لاکھوں افراد نے پر امن احتجاج کرکے صحابہ کرام کے گستاخوں کو خاموش مسیج دے دیا ،12ستمبر کی عظمت صحابہ واہلبیت ریلی لاکھوں عوام کے سڑکوں پر آنے کے باوجود ایک پھول تک نہیں ٹوٹا امن پسندی اور قانون کی بالادستی کا اس سے بڑا مظاہرہ نہیں ہوسکتا ،امن کا ہمیں کوئی درس نہ دے امن پسندی کا مظاہرہ دیکھادیا ہے ،اب گستاخ صحابہ کو نکیل ڈالنا ریاست کی ذمہ داری ہی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More