The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صادق سنجرانی کا سینیٹر مرزا محمد آفریدی کا ٹیلیفونک رابطہ ،حملے کی مذمت … سنیٹر مرزا آفریدی سینٹ اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور سے اسلام آباد کیلئے سفر کررہے تھے،

8

سنیٹر مرزا آفریدی سینٹ اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور سے اسلام آباد کیلئے سفر کررہے تھے،

پیر ستمبر
21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ان پر ہونے پر حملے کی مذمت کی گئی ۔

(جاری ہے)

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سنیٹر مرزا محمد آفریدی کی خیریت دریافت کی،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سنیٹر مرزا محمد آفریدی پر حملے کی ابتدائی رپورٹ طلب کرلی،میڈیا رپورٹ کے مطابق سنیٹر مرزا آفریدی پر حملہ بھیرہ کے مقام پر ہوا، سینیٹر مرزا محمد آفریدی کے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے،سینیٹر مرزا آفریدی حملے میں محفوظ رہے،سینیٹر مرزا آفریدی نے کہاکہ بغیر نمبر پلیٹ گاڑی تعاقب میں تھی،تعاقب کے باعث سپیڈ کم کی اور سروس ایریا کی طرف گیا،سپیڈ کم کرنے کے بعد اچانک فرنٹ ونڈ پر کوئی زوردار چیز ماری گئی،سروس ایریا کی طرف موڑنے پر گاڑی میں سوار نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔

سنیٹر مرزا آفریدی سینٹ اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور سے اسلام آباد کے لیے سفر کررہے تھے،

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More