The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

صادق آباد پولیس نے 9 اور 10سالہ بچیوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والیملزم کو گرفتارکرلیا

12

پیر ستمبر
17:39

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) صادق آباد پولیس نے 9 اور 10سالہ بچیوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والیملزم کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

درخواست گزار کے مطابق ملزم محمد جان نے متاثرہ بچیوں کو اپنے فلیٹ میں لے جا کر زیادتی کی کوشش کی،متاثرہ بچیوں کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More