The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

شیخوپورہ‘ڈکیتی کے دوران مزاحمت‘ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

14

اتوار اکتوبر
11:25

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ کینال ویو کالونی میں ڈکیتی کی واردات دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے شہری جاںبحق بیٹا زخمی ہو گیاپولیس چار مسلح ڈاکو شہری پروفیسر ڈاکٹر عظمی کے گھر داخل ہوئے اور نقدی اور زیورات لوٹ لئیاہلہ خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنانے کے دوران پروفیسر ڈاکٹر عظمی نے مزاحمت شروع کی تو ڈاکوں نے فائر کھول دئیے ۔

(جاری ہے)

اہلہ خانہ ڈاکو لوٹ مار اور فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More