The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

شہلا رضا اور ڈاکٹر کھٹو مل جیون کی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

4

بدھ ستمبر
22:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) صوبائی وزیر ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا اور وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے گذشتہ شب وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کے گھر جاکر انکی والدہ ماجدہ کے انتقال پر افسوس و تعزیت کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے سید ناصر شاہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کی کمی دنیا میں کوئی پوری نہیں کرسکتا یہ ایک بڑا صدمہ ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں.انہوں نے دعا کی کہ باری تعالی مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمانے۔ آمین

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More