The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

شہزاد شیخ نے اپنی سالگرہ فیملی کے ساتھ منائی

25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) معروف ماڈل و فنکار شہزاد شیخ نے اپنی38ویں سالگرہ فیملی کے ساتھ منائی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شہزاد شیخ نے انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی ایک وڈیو شئیر کی ہے جس میں اور ان کی بیوی اور والدین ان کی سالگرہ منا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ شہزاد شیخ معروف اداکار جاوید شیخ کے فرزند ہیں اور انہوں نے 2015 سے اپنی فنی کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد متعدد ڈراموں اور فلموں میں مرکزی کردار کر تے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More