The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

شہری کے گھر میں دھمکی آمیز خط پھینکے جانے کے الزام میں تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا

8

جمعرات ستمبر
04:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) شہری کے گھر میں دھمکی آمیز خط پھینکے جانے کے الزام میں تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محمد اختر عباسی نے سبزی منڈی پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میرے گھر میں ایک لفافہ پھینکا جس میں مجھے اور میرے گھر والوں کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر مبنی تحریر تھی۔ پولیس نے 25 ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More