The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

شہری کی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا ایکشن ڈومی سائل برانچ میں ایجنٹ مافیا کا داخلہ بند کر دیا گیا

18

اتوار اکتوبر
12:15

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) شہری کی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شہرون خان نیازی کا ایکشن ڈومی سائل برانچ میں ایجنٹ مافیا کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے اس حوالے سے جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب پتوکی نوید بھٹی سے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شہرون خان نیازی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈومی سائل برانچ کے ملا زمین دن کے وقت اپنا کام سر انجام دیں مزید کہا کہ ڈومی سائل برانچ میں اگر کوئی ایجنٹ پکڑا گیا تو اس کے خلاف سخت کاروائی ہوگی یاد رہے کہ ڈومی سائل برانچ کا عملہ سٹام فروشوں ، ایجنٹ مافیا کے ساتھ ساز باز تھا جس پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے نوٹس لیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More