The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

شہباز گل نے مریم اورنگزیب کو ڈوڈوطوطا سے بڑا جھوٹا قرار دے دیا

14

اتوار ستمبر
21:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے مسلم لیگ کی ترجمان مریم اونگزیب کو ڈوڈو طوطے سے بڑا جھوٹا قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے ٹوئٹ پر ڈاکٹر شہباز گل نے دلچسپ ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میرے دوست کے پاس ایک ڈوڈو نامی بولنے والا طوطا ہوتا تھا،وہ بہت جھوٹ بولتا تھا۔انہوں نے لکھا کہ مجھے لگاتا تھا کہ وہ طوطا سب سے زیادہ جھوٹا ہے، آپ (مریم اورنگزیب) کو دیکھا تو ڈوڈو کو بھول گیا کیونکہ آپ تو رکھ رکھ کرجھوٹ بولتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More