The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

شہبازشریف کاشمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی پر پاک فوج کو خراج تحسین … بے گناہ پاکستانیوں، لیفٹیننٹ ناصر اور کیپٹن صبیح سمیت فوج کے کئی شہدا … مزید

7

بے گناہ پاکستانیوں، لیفٹیننٹ ناصر اور کیپٹن صبیح سمیت فوج کے کئی شہدا ء کے اہل خانہ کیلئے یہ دن یوم قرار ہے

اتوار ستمبر
19:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بے گناہ پاکستانیوں، لیفٹیننٹ ناصر اور کیپٹن صبیح سمیت فوج کے کئی شہدا ء کے اہل خانہ کے لئے آج یوم قرار ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشیں لائق ستائش ہیں ،ملک میں امن کے قیام کے لئے شہدا ء کی عظیم قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ،دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرنے والے دستے مبارکباد کے مستحق ہیں،اللہ تعالی وطن عزیز کی حفاظت کے لئے شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرمائے اور ان کے عظیم اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More