The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

شرقپور روڈ پر مڑھ بھنگواں کے نزدیک تیز رفتار ٹریکٹر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق

11

اتوار اکتوبر
11:25

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) شرقپور روڈ پر مڑھ بھنگواں کے نزدیک تیز رفتار ٹریکٹر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار شخص لیاقت علی جاں بحق ہوگیا وہ شرقپور شریف کا رہائشی بنایا گیا ہے دریں اثناء صفدر آباد روڈ پر قلعہ امیر زمان کے قریب تیز رفتار دو موٹر سائیکل ٹکرانے سے ایک موٹر سائیکل پر سوار نوجوان محبوب اور اس کی والدہ مختار بی بی شدید زخمی ہوگئے وہ اسلام نگر شاہ کوٹ کے رہائشی بتائے گئے ہیں-

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More