The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

شاہ لطیف سے 15/16 سالہ لڑکی سمیت 9 سالہ بچے کے اغواکی کوشش میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

14

پیر ستمبر
22:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) شاہ لطیف سے 15/16 سالہ لڑکی سمیت 9 سالہ بچے کے اغواکی کوشش میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ترجمان ضلع ملیر پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی۔گرفتار ملزمان میں محمد یونس اور غلام حسنین شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ملزمان کیخلاف متاثرہ والدین کی مدعیت میں مقدمات درج کر کے ، تفتیش کا آغاز کر دیاگیا ۔ایک دوسرکارروائی میں شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ساول اور محمد نصرکو گرفتار کرلیا ۔گرفتار ملزمان سے منشیات برآمد ہوئی ۔گرفتار ملزمان علاقے میں منشیات کے عادی افراد کو چرس فروخت کرتے تھے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More