The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

شائقین ساس بہو لڑائی پر مبنی ڈراموں سے اکتا چکے ہیں، اذیکاء دانیال

2

منگل ستمبر
10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اذیکاء دانیال نے کہا کہ شائقین ساس بہو لڑائی پر مبنی ڈراموں سے اکتا چکے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہماری ڈرا مہ انڈسٹری ایسے موضوعات پر ڈرامے بنارہی ہے جن سے عوام میں شعور پیدا ہوسکے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ ڈرامہ ’’ڈنک‘‘ میں عوام کے لئے ایک پیغام ہے اور ایسا موضوع یے جسے پہلے کبھی نہیں دکھایا گیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ اس ڈرامے میں کام کرنا خوش قسمتی ہے اور وہ ایسے پراجیکٹ کا حصہ بننا زیادہ پسند کریں گی جس سے عوام میں شعود پیدا کر سکیں۔

وقت اشاعت : 15/09/2020 – 10:30:09

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More