The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سی ڈی اے مینٹی نینس انکوائری ایف سکس تھری میں مزدور یونین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

18

پیر ستمبر
15:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) سی ڈی اے مینٹی نینس انکوائری ایف سکس تھری میں ریفرنڈم کی رابطہ مہم کے سلسلے میں مزدور یونین کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر لیبر یونین (امان اللہ گروپ)کے چوہدری ابرار، چوہدری عبدالظہور، محمد بشارت، عرفان، سہیل مسیح، یوسف مسیح، وقاص جاوید، دلداراور دیگر اراکین نے سی بی اے کو چھوڑ کر مزدور یونین میں شمولیت کا اعلان کیا۔ تقریب میں مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یٰسین اور شعبہ انوائرمنٹ کے ملازمین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یٰسین نے نئے شامل ہونے والے تمام محنت کشوں کوخوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More