The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار گرفتار

5

Umer Jamshaid عمر جمشید
منگل ستمبر
18:25

سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق
مجید کھوکھر) ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار گرفتارسی
سی پی او لاہور نے ناقص تفتیش اور شواہد مسخ کرنے پر ایک اور تھانیدار کو
گرفتار کروا دیا، تھانہ باٹاپور میں تعینات اے ایس آئی محمد ارشاد نے طمع
نفسانی کی خاطر غلط تفتیش کی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد ارشاد نے دوران
انکوائری شواہد مسخ کئے، انکوائری میں قصور وار ٹھہرنے پر اے ایس آئی ارشاد
کو تھانہ باٹا پور کے حوالے کر دیا، ناقص تفتیش کی وجہ سے سائلین کو انصاف
نہیں ملتا،میرٹ پر تفتیش نہ کرنے والے افسران کے خلاف زیرو ٹولرنس پالیسی
ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More