The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے کرول گھاٹی جنگل میں نجی ٹارچر سیل بنانے پر انسپکٹر سید احمدرضا اور تین اے ایس آئیز عمران، شہزاد اور عمران کوحوالات میں بندکر دیا ہے، … مزید

2

منگل ستمبر
10:45

اسلام آباد ۔ 15ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے کرول گھاٹی جنگل میں نجی ٹارچر سیل بنانے پر انسپکٹر سید احمدرضا اور تین اے ایس آئیز عمران، شہزاد اور عمران کوحوالات میں بندکر دیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کوٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کاش یہ عوام پر ظلم کرتے ہوئے ذلت محسوس کریں صرف ان کی ہی نہیں،سب کی فیملی ہوتی ہے جناب۔ عمر شیخ مافیا کا علاج کرے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More