The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سینیٹ کا اجلاس (آج) صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا

14

منگل ستمبر
22:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) سینیٹ کا اجلاس (آج) بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے جبکہ اراکین نے لاہور واقعہ کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More