The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی کی ونڈ سکرین نامعلوم سمت سے آنے والے پتھر سے ٹوٹ گئی

3


Live Updates

منگل ستمبر
14:00

سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی کی ونڈ سکرین نامعلوم سمت سے آنے والے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی کی ونڈ سکرین نامعلوم سمت سے آنے والے پتھر سے ٹوٹ گئی۔

(جاری ہے)

موٹروے پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی بالکل محفوظ رہے۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی سینیٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے سفر کر رہے تھے۔



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More