The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سینٹ کمیٹی برائے داخلہ نے سی سی پی او لاہور کو طلب کر لیا

16

منگل ستمبر
21:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) سینٹ کمیٹی برائے داخلہ نے سی سی پی او لاہور کو طلب کر لیا۔ منگل کو سینیٹر رحمن ملک نے کہاکہ سی سی پی او 21ستمبر کو طلب کیا ہے،خاتون زیادتی کیس کی رپورٹ بھی مانگ لی ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ ایسے واقعات کے فیصلے تین ماہ کے اندر اندر ہونے چائیے۔ سینٹر رانا مقبول نے کہاکہ جب تک ججز کے حوالے سے پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کرے گی اس وقت مسائل رہیں گے۔ سینیٹررحمن لک نے کہاکہ انسداد دہشت گردی قانون میں سات دن میں فیصلہ کرنا ہوتا ہے مگر ایسا نہیں ہوتا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More