The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سید اکمل حسین رضوی ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

12

منگل ستمبر
17:47

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) سید اکمل حسین رضوی ایڈووکیٹ قضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں آبائی گائوں داتے والی میں سپرد خاک کر دیاگیا مرحوم کی نماز جنازہ میں ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ ڈویژن عابدنور بھٹی ‘ صدر بار محسن یعقو ب بٹ‘ سیکرٹری بار رانا ناصر خاں‘ عبدالعزیز ایڈووکیٹ بھٹی مدنی ‘ یاسر عزیز ایڈووکیٹ بھٹی ‘ سید حسن عسکری‘ سید مقداد شاہ کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات ‘ و کلاء‘ عزیز و اقارب اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شر کت کی-

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More