The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سیالکوٹ‘ چوری کی وارداتوں میں ملوث تین خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار

11

اتوار ستمبر
22:25

سیالکوٹ 13 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) چوری کی وارداتوں میں ملوث تین خواتین سمیت چار رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تھانہ رنگپورہ پولیس نے چوری کی واراداتوں میں ملوث تین خواتین آمنہ، سکینہ ، ہیرا ناز، سرور اور نوید خان سمیت چار افراد شامل ہیں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزمان خواتین گھروں میں ملازمت کے بہانے داخل ہوتے اور بعدازاںساتھیوں کے ساتھ ملکر واردات کرتے تھے۔ ملزمان سے دوران تفتیش22لاکھ روپے کی نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کی6تولے طلائی زیوارت برآمد کرلئے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More