The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سیالکوٹ‘ مسافر گاڑی میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والا شخص گرفتار

14

اتوار ستمبر
22:25

سیالکوٹ 13 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) مسافر گاڑی میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر نصب کرکے غفلت اور لاپرواہی سے مسافر گاڑی چلانے والے شخص کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ قلعہ کالروا لہ کے علاقہ کوٹلی تاڑر میں پولیس نے تیز رفتاری، غفلت اور لاپرواہی سے مسافر گاڑی چلانے والے کو روکا تو ڈرائیور نے مسافر گاڑی میں غیر قانونی طور پر سلنڈر نصب کررکھا تھا ۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اسکی گاڑی قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More