The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سیالکوٹ‘ تین روز سے لاپتہ شخص کی تشدد شدہ نعش کھیتوں سے برآمد

13

اتوار ستمبر
22:25

سیالکوٹ 13 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) تین روز سے لاپتہ شخص کی تشدد شدہ نعش کھیتوں سے برآمد۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ اگوکی کے علاقہ دھنے سے کھیتوں سی45سالہ محمد عارف کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی جسے پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا کہ مقتول تین بچون کا باپ تھا اورتین روز سے لاپتہ تھا اور گھر والے اسے تلاش کررہے تھے کہ گزشتہ شام اسکی تشدد زدہ نعش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔پولیس نے مقتول کے بھائی حامد علی کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More