The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سیالکوٹ ،ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا جھانسہ دیکر شہریوں سے رقم بٹورنے والا ایجنٹ گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا

17

منگل ستمبر
19:18

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا جھانسہ دیکر شہریوں سے رقم بٹورنے والا ایجنٹ گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا،ملزم نے ضلع کچہری میں بغیر ڈرائیونگ ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس بنوا کر دینے کے عوض شہری سے 5 ہزار روپے وصول کئے تھے۔

(جاری ہے)

ا نچارج ڈرائیونگ لائسنس برانچ سب انسپکٹر رضوان تتلہ کی مدعیت میں تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا. ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے کی جانب شہریوں کو واضع کیا گیا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کو آسان بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس نیحصوصی اقدامات کئے ہیں تاہم ڈرائیونگ لائسنس میرٹ کی بنیاد پر اہل لوگوں کو جاری کیا جاتا ہے کسی ایجنٹ یا ٹاؤٹ کے جھانسے میں آنے کی بجائے براست پولیس خدمت مرکز تشریف لائیں کسی بھی دشواری کی صورت میں ڈی ایس پی ٹریفک سے رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More