The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سیالکوٹ ،ناجائز اسلحہ،20لٹر شراب اور پونے تین کلو منشیات برآمد ، 5افراد گرفتار

6

بدھ ستمبر
21:09

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ناجائز اسلحہ،20لٹر شراب اور پونے تین کلو منشیات برآمد کرکے 5افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ نکوڈی چوک سے پولیس نے دوران گشت محمود احمد عرف مودی سی10لٹر شراب اور ثقلین عرف ریمبو سے ایک کلو360گرام چرس اور ہری پور چوک سے شیراز عرف سونو سے ایک کلو280گرام چرس، تھانہ اگوکی کے علاقہ سے محمود مسیح سی10لٹر شراب، تھانہ صدر پسرور کے علقہ بلر رو ہی والا سے محمد شاہد سے پستول اوردوگولیاں برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا او ر مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More