The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سچا فنکار کبھی جھوٹ نہیں بولتا،تاج محمد تاجل

13

اتوار اکتوبر 12:15

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : بلوچستان کے صدارتی ایوارڈ یافتہ لوک موسیقار تاج محمد تاجل کا کہنا ہے کہ سچا فنکار کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے تاج محمد تاجل نے بتایا کہ وہ گذشتہ 50 برسوں سے فن موسیقی سے وابستہ ہیں اور اپنے فنی کیرئیر کا ا?غاز ریڈیو پاکستان سے بینجو بجانے سے کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ میں نے ان پچاس سالوں میں بلوچی سندھی ہزارگی فارسی ،براہوی اور پشتو زبان میں 5 ہزار سے زیادہ دھنیں تیار کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ لوک موسیقار تاج محمد تاجل کو ان کی فنی خدمات کے صلے صدارتی ایوارڈ کے علاوہ 2002 میں تغمہ امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More