The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکرکا جوائنٹ سیکرٹری فنانس کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

9

منگل ستمبر
22:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے جوائنٹ سیکرٹری فنانس قومی اسمبلی اورنگزیب مڑل کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے اپنے علیحدہ علحیدہ تعزیتی پیغامات میں اورنگزیب مڑل سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے والدہ کی اچانک وفات کو ان کے لئے عظیم صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے الله تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اورنگزیب مڑل سمیت ان کے خاندان کے دیگر افراد کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More