The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات کی تفتیش کے طریقہ کار سے متعلق کیس کی سماعت 2 ماہ کیلئے ملتوی کر دی، … بلال منٹو اور بابر ستار ایڈووکیٹ عدالتی معاونین مقرر

8

بلال منٹو اور بابر ستار ایڈووکیٹ عدالتی معاونین مقرر

بدھ ستمبر
16:48

سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات کی تفتیش کے طریقہ کار سے متعلق کیس کی سماعت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات کی تفتیش کے طریقہ کار سے متعلق کیس کی سماعت 2 ماہ کیلئے ملتوی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے فوجداری مقدمات کی تفتیش کے طریقہ کار سے متعلق کیس پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے ڈی جی فرانزک لیب بلال منٹو اور بابر ستار ایڈووکیٹ کو عدالتی معاونین مقرر کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 ماہ کیلئے ملتوی کر دی۔ عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل آف پاکستان، چاروں ایڈووکیٹ جنرلز اور چاروں صوبائی پراسیکوٹر جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More