The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 21 ستمبرکو ہوگا

6

بدھ ستمبر
14:43

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 21 ستمبرکو ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کااجلاس 21 ستمبرکوہوگا۔

(جاری ہے)

ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق اجلاس آئندہ پیرکو سٹیٹ بینک کراچی میں ہوگا، گورنرسٹیٹ بینک رضا باقر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں نئی زری پالیسی کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More