The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سوشل میڈیا کو منفی کی بجائے مثبت طور پر استعمال کرنا چاہیے،فہدمصطفی

4

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ فہدمصطفی نے کہا کہ ہمیں کسی کی ذاتی زندگی پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم لوگ اکثر بھول جاتے ہیں کہ ہر شخص اپنی ذاتی زندگی کے فیصلے لینے کا حق ہے اور ہمیں اس کے لئے گئے فیصلوں پر بات نہیں کرنی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہاکہ سوشل میڈیا پر یہ پہلو بہر زیادہ دیکھا جارہا ہے کہ ہم لوگ کسی بھی انسان کی ذات پر نے وجہ بغیر کسی ثبوت کے الزامات لگاتے اور منفی کمنٹس کرتے ہیں جو سراسر غلط ہے۔ انہوںنے کہا کہ ہمیں سوشل میڈیا کو منفی کی بجائے مثبت طور پر استعمال کرنا چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More