The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سوئی ناردرن رشکئی خصوصی اقتصادی زون اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کو گیس کی فراہمی کے لئی49 کلومیٹر طویل پائپ لائنیں بچھائے گی

2

پیر ستمبر
14:15

سوئی ناردرن رشکئی خصوصی اقتصادی زون اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) حکومت سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ سالانہ ترقیاتی منصوبے 2020-21 کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) سی پیک کے تحت خیبر پختونخوا میں 29 کلومیٹر پائپ لائن قائم کرکے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کو روزانہ 30 ملین مکعب فٹ گیس فراہم کرے گی۔

(جاری ہے)

اسی طرح ایس این جی پی ایل سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) کو روزانہ 40 ملین مکعب فٹ گیس کی فراہمی کے لئے 20 کلومیٹر ٹرانسمیشن لائن بچھائے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More