The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

سندھ حکومت کا تمام سرکاری لائبریریاں کھولنے کا فیصلہ

7

پیر ستمبر
22:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) سندھ حکومت نے کل سے صوبے کی تمام سرکاری لائبریریاں کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت آج(منگل) سے صوبے میں تمام سرکاری لائبریریاں کھولنے جا رہی ہے، اس سلسلے میں محکمہ ثقافت نے کہا ہے کہ سرکاری لائبریریاں ایس او پیز کے تحت کل سے کھول دی جائیں گی۔

(جاری ہے)

کرونا کے پیش نظر 2 مارچ کو محکمہ ثقافت نے تمام سرکاری لائبریریاں بند کر دی تھیں، کل سے صوبے کے اسکولوں کے ساتھ ساتھ سرکاری لائبریریاں بھی کھولی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More